جانتے ہیں اس گاڑی کا مالک پانچ بار کیوں پکڑا جاچکا ہے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی گاڑی کے مالک کو پولیس پانچ بار گرفتار کر چکی ہے اور پھر باعزت طریقے سے چھوڑ بھی چکی ہے۔ مگر جانتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے؟ دراصل گاڑی کے مالک نے پیچھے کسی لڑکی کو نہیں باندھا بلکہ گاڑی کا […]

17 دسمبر، جانباز جتوئی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق سرائیکی کے مشہور شاعر جانباز جتوئی 17 دسمبر 1994ء کو انتقال کرگئے۔ وہ جنوری 1924ء کو جتوئی اُوچ شریف (پنجاب) پاکستان میں پیدا ہوئے۔ان کا قلمی نام جانباز جتوئی جب کہ اصل نام غلام رسول خان جتوئی تھا۔ ان کی پانچ تصانیف ہیں: ’’فضائلِ محمد، سسی (2005ء)، ہواڑاں (ستمبر2003ء)، تنواراں (1989ء) […]

لاہور کے 12 دروازے اور ان کی وجۂ تسمیہ

اندرونِ لاہور جسے پرانا لاہور بھی کہا جاتا ہے، میں مغلیہ دورِ حکومت کے دوران دشمن کے حملوں سے بچاؤ کے لیے فصیل یا دیوار تعمیر کی گئی تھی جس میں بارہ دورازے بنائے گئے تھے۔ ان میں سے کچھ ابھی بھی موجود ہیں اور شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگائے ہوئے ہیں۔ پہلا، […]