کچھ میاں داد خاں سیاحؔ کے بارے میں

ہم نے اپنے ایک کالم میں غالبؔ کے شاگرد میاں داد خاں سیاحؔ کا ذکر کیا تھا۔ یہ وہی سیاحؔ ہیں جن کا یہ شعر قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو خوب گزری گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو ضرب المثل کی طرح مشہور ہے۔ سیاحؔ کو غالبؔ نے ’’سیف الحق‘‘ کا […]

13 دسمبر، رچرڈ ہالبروک کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق امریکی جرنلسٹ، بینکر، ایلچی اور اقوامِ متحدہ کے لیے بائیسویں امریکی سفیر رچرڈ ہالبروک "Richard Holbroke” تیرہ دسمبر 2010ء کو انتقال کرگئے۔ بی بی سی اردو سرس کے مطابق رچرڈ ہالبروک کو عموماً سنہ 1995ء کے اس ’’ڈیٹن‘‘ امن معاہدے کے معمار کے طور پر جانا […]

"Extinction Rebellion” کیا ہے؟

"Extinction Rebellion” نے 7 اکتوبر سے تحفظِ ماحول کے لیے دنیا بھر میں احتجاجی مظاہروں کا آغاز کر دیا ہے۔ ان مظاہروں کا آغاز نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سے ہوا۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں اس تحریک کے مظاہرین کی ایک بڑی تعداد نے ایک مصروف شاہراہ کو دھرنا دے کر ٹریفک کے لیے بند […]