سانحۂ مینگورہ (اگست 1937ء)
سوات کی تاریخ سے متعلق کئی ایک ایسے واقعات راقم کے سامنے آئے ہیں جو کہ ابھی تک تاریخ کی کتابوں میں جگہ نہیں پاسکے ہیں۔ یہ واقعات بہت کم لوگوں کے علم میں ہیں۔ اکثریت ان سے بالکل بے خبر ہے۔ ایسے ہی ایک واقعے پر آج لکھ رہا ہوں۔ اُمید ہے کہ پڑھنے […]
9 دسمبر، جان ملٹن کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق انگریزی زبان کے عظیم شاعر ’’جان ملٹن‘‘ 9 دسمبر 1608ء کو لندن میں پیدا ہوئے۔ ان کے کلام کو نہ صرف انگریزی ادب میں بلکہ عالمی ادب میں بھی ایک اہم مقام حاصل ہے ۔ ان کی بعض نظمیں دنیا کے اعلیٰ ترین ادب میں شمار کی جاتی ہیں۔ جان ملٹن […]
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں سے نجات کا ٹوٹکا
حمیرا پتافی اپنی کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ 104 پر آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دور کرنے کا ٹوٹکا یوں درج کرتی ہیں: ’’آنکھوں کے گرد حلقوں کو ختم کرنے کے لیے ایک پیالی پانی میں ایک چائے کا چمچ شہد اچھی طرح ملا لیں۔ اس میں صاف ململ کا کپڑا […]
علمِ بدیع
٭ بدیع:۔ یہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مادہ ہے ’’ب د ع‘‘۔ یہ لفظ ایک نہایت ادبی اصطلاح کے طور پر مروج ہے۔ مختلف لغات کے مطابق لفظ ’’بدیع‘‘ کا مفہوم یہ ہے: ٭ ’’فرہنگِ اصطلاحات، علومِ ادبی‘‘ کے مطابق، بدیع بنانے والا، مؤجد، نیا، نادر، نو ایجاد شے۔ اصطلاح میں فصیح […]