1 دسمبر، ریاض الرحمان ساغر کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو اور پنجابی زبان کے شاعر، فلمی نغمہ نگار اور کہانی نویس ریاض الرحمان ساغر یکم دسمبر 1941ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ ریاض الرحمان ساغر نے فلم، ریڈیو پاکستان اور ٹی وی کے لیے تین ہزار کے قریب نغمے تخلیق کیے جنہیں مہدی حسن، نورجہاں، […]