اپنی شناخت کیسے تلاشی جائے؟

جن قوموں سے ان کی تاریخی یادداشت چھین لی جاتی ہے، اور ان کو زیر کرنے والا ان کو ایک نئی یادداشت دینے کی کوشش کرتا ہے، تو یہ قوم محکوم ہوجاتی ہے۔ پھر محکومی کے آغاز میں ایک یا دو نسلوں کے بعد یہ قوم اپنی یادداشت مکمل طور پر کھو دیتی ہے۔ وہ […]

اُستاد ناشناس (فن و شخصیت)

’’اُستاد ناشناس‘‘ افغانستان کے اک بڑے غزل گو گلوکار ہیں، جنہوں نے اردو، درری (فارسی) اور پشتو زبانوں میں گلوکاری کی ہے۔ وہ اپنی سُریلی آواز سے ایک الگ پہچان بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اُنہوں نے گائیکی کے لیے ہمیشہ پشتوکلاسیکل شعرا کے کلام کا انتخاب کیاہے۔ اُستاد ناشناس کے حوالے سے انٹرنیٹ پر […]

28 نومبر، الیاس بابر اعوان کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق نوجوان شاعر اور افسانہ نگار الیاس بابر اعوان 28 مئی 1976ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام محمد افضل اعوان ہے۔ اکیسویں صدی کی پہلی دہائی میں شعر و ادب کی دنیا میں وارد ہوئے۔ اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز میں انگریزی ادب کے […]

ناصرؔ کاظمی کی ڈائری

ایک ایسا روزنامچہ منظرِ عام پر آیا ہے جو اس اعتبار سے اہم ہے کہ یہ ہمارے عہد کے ایک بڑے تخلیقی فن کار کی زندگی کا آئینہ ہے۔ یہ ’’ناصر کاظمی کی ڈائری‘‘ کے نام سے شائع ہوا ہے۔ ان میں 1948ء سے 1972ء تک کے اندراجات ہیں۔ آخری اندراج ناصرؔ کی موت سے […]