دونوں بازوؤں سے محروم دنیا کی پہلی خاتون پائلٹ

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق جیسیکا کوکس (Jessica Cox) دنیا کی وہ پہلی خاتون پائلٹ ہیں جو دونوں ہاتھوں سے محروم ہیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق مذکورہ خاتون "امریکن تائیکوانڈو ایسوسی ایشن” کی پہلی بلیک بیلٹ خاتون بھی ہیں۔ یونیورسٹی آف ایریزونا سے سائیکالوجی میں گریجویشن کرچکی ہیں۔ […]

کامیابی کا راز

’’مسٹر ڈاؤنی! کیا آپ کو علم نہیں کہ ساڑھے پانچ بجنے پر آپ کو کام بند کرنے کا حق ہے۔‘‘ ’’اوہ، ہاں! کیوں نہیں مسٹر ڈیورنٹ، لیکن آپ ابھی تک دفتر میں تھے، تو میں نے سوچا شائد میں آپ کے کچھ کام آسکوں۔‘‘ ڈیورنٹ نے پوچھا، ’’کیا آپ کے پاس پنسل ہے؟‘‘ ڈاؤنی نے […]

27 نومبر، سلیم احمد کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے مشہور و معروف شاعر، نقاد، ڈراما نویس اور کالم نگار سلیم احمد 27 نومبر 1927ء کو قصبے کھیولی، بارہ بنکی ضلع، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔ میٹرک اپنے آبائی علاقہ سے پاس کیا۔میٹرک کے بعد میرٹھ کالج میں داخل ہوئے جہاں پروفیسر کرار حسین، محمد حسن عسکری، انتظار […]

سوات ٹی ہاؤس (شعیب سنز) کی مختصر تاریخ

’’ٹی ہاؤس‘‘ کا نام سنتے ہی ذہن میں اک کوندا سا لپکتا ہے اور دفعتاً ’’پاک ٹی ہاؤس‘‘ کا خیال ذہن کی ہنڈیا میں کھد بد شروع کر دیتا ہے۔ سرِ دست ’’پاک ٹی ہاؤس‘‘ (لاہور) کا مختصر سا تعارف ملاحظہ ہو، اس کے بعد سوات ٹی ہاؤس پر روشنی ڈالی جائے گی: ’’لاہور میں […]