کراچی نہیں بدلا

سارے خدشات ہوا میں تحلیل ہوگئے۔ اتنے دنوں کی دوری سے صرف اتنا فرق پڑا تھا کہ میرے چہرے کی پگڈنڈیاں اپنی تازگی اور بھولپن سے محروم ہوچکی تھیں۔ وقت کے چوبی پہیوں نے انھیں دھول سے اٹے ہوئے راستوں میں بدل دیا تھا۔ میرے بالوں کی سیاہ رات میں اک سویرے نے سفید جھنڈے […]

یہ ہے دنیا کا زہریلا ترین مینڈک

اکسفورڈ پبلشرز کی جانب سے شائع شدہ انگریزی کی معلوماتِ عامہ کی کتاب "Book of Facts” کے مطابق جنوبی امریکہ کا "The Golden dart-poison frog” نامی مینڈک دنیا کا زہریلا ترین مینڈک ہے۔ کتاب کے صفحہ نمبر 75 پر اس کے متعلق درج ہے: ’’ایک جوان مینڈک میں اتنا زہر ہوتا ہے کہ وہ بیک […]

اُردو حروفِ تہجی تحقیق کے آئینے میں

’’خَلَقَ الْاِنْسَانَ عَلَّمَہُ الْبَیَان‘‘ اُس (اللہ) نے انسان کو قوتِ گویائی سے نواز کر پیدا کیا۔ (سورۂ رحمان) اس میں کوئی دوسری رائے ہے نہیں کہ انسان کو ازل ہی سے قوتِ گویائی جیسی عظیم صفت سے متصف کیا گیا ہے۔ اور یہی قوتِ گویائی زبان میں ڈھل گئی، اور زبان الفاظ کی محتاج ہے […]