18 نومبر، یوسف ناظم کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اردو ادب میں طنز و مزاح کے نثرنگار یوسف ناظم 18 نومبر 1918ء کو مہاراشٹر کے چھوٹے سے شہر جالنہ میں پیدا ہوئے۔ جالنہ میں ابتدائی تعلیم کے مکمل ہونے کے بعد یوسف نے اورنگ آباد (مہاراشٹر) کے عثمانیہ کالج سے انٹر مکمل کیا۔ 1942ء میں جامعہ عثمانیہ سے اردو میں […]

گوتمی مسکراہٹ والے ڈاکٹر سلطانِ روم

اگر آپ کے سامنے دفعتاً ایک بارُعب شخصیت آ جائے جو سرو قد ہو، جس کے چہرۂ انور سے سنجیدگی ٹپکتی ہو، اکہرا بدن، چمپئی رنگت، چوڑی پیشانی، روشن آنکھیں، ستواں ناک، مخروطی انگلیاں، ملکوتی آواز، گوتمی مسکراہٹ گھنی اور لمبی داڑھی، بالوں میں چاندی اُتری ہوئی اور سر پر سوات کی مخصوص ٹوپی (گرارئی […]