منجھی کتھے ڈاھواں؟ (تیسرا حصہ)

"پڑوسی پِنڈ” دنگرام سے گزرتے ہوئے خوش گوار حیرت ہوتی ہے، جب دیکھتے ہیں کہ حضرات کے علاوہ کئی باوزن خواتین بھی بڑے اعتماد کے ساتھ مارچ کرتے ہوئے روئے زمین پر اپنا جسمانی بوجھ ہلکا کرنے میں کوشاں ہیں۔ قبل اس کے کہ خواتین کے اِس مارچ بارے بات کرنے کے چسکے میں پکے […]

لکھنویت سے کیا مراد ہے؟

لکھنویت سے مراد شعر و ادب میں وہ رنگ ہے جو لکھنؤ کے شعرائے متقدمین نے اختیار کیا۔ اپنی بعض خصوصیات کی بنا پر وہ رنگ قدیم اُردو شاعری اور دہلوی شاعری سے مختلف ہے۔ جب لکھنؤ مرجع اہلِ دانش و حکمت بنا، تو اس سے پہلے علم و ادب کے دو بڑے مرکز شہرت […]

کیلے، کمر کے اردگرد چربی گھلانے کا غذائی علاج

ڈان اردو سروس  کے مطابق کمر کے اردگرد بننے والی چربی کو گھلانے کے لیے کیلا غذائی علاج ہے۔ "کیلے پوٹاشیم سے بھرپور ہوتے ہیں جو کہ بلڈپریشر اور خون کی شریانوں کی صحت بہتر بنانے والا جز ہے، جب کہ اس میں موجود وٹامنز بے وقت کھانے کی خواہش پر قابو پانے میں مدد […]

پھٹی ہوئی ایڑیوں سے نجات کا ٹوٹکا

ناریل کا تیل خشک جلد کے لیے بہترین دوا ہے۔ یہ جلد میں نمی برقرار رکھتا ہے۔ جن خواتین یا حضرات کی ایڑیاں پھٹی ہوئی ہوں، وہ ان کو پانی میں بھگونے کے بعد ناریل کا تیل ضرور لگائیں۔ اس کے حوالہ سے کتابوں میں درج ہے کہ یہ ورم کش ہے۔

17 نومبر، غلام عباس کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مشہور ناول نگار، افسانہ نگار، ادیبِ اطفال اور شاعر غلام عباس 17 نومبر 1909ء کو امر تسر میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے تعلیم اور پرورش لاہور کے ادب پرور ماحول میں پائی۔ باقاعدہ ادبی زندگی کا آغاز 1925ء میں ہوا۔ 1925ء سے 1928ء تک غیر ملکی افسانوں کے ترجمے کرتے رہے […]