13 نومبر، اسکندر مرزا کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستانی فوجی افسر اور سیاست دان اسکندر مرزا 13 نومبر 1899ء کو مرشد آباد برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے الفنسٹن کالج بمبئی میں تعلیم پائی۔ کالج کی تعلیمی زندگی میں ہی رائل ملٹری کالج سینڈہرسٹ میں داخلہ مل گیا۔ وہاں سے کامیاب ہو کر 1919ء میں واپس ہندوستان آئے۔ […]