مہیش ساوانی، انسانیت کا دوسرا نام

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "pinterst.com” کے مطابق مہیش ساوانی گجرات (ہندوستان) کے مشہور بزنس مین ہیں جو یتیم بچیوں کی شادی کا بوجھ اُٹھاتے ہیں۔ "theweekendleader.com” نامی ایک اور نشریاتی ادارے کی مفصل رپورٹ کے مطابق مہیش اب تک 2 ہزار سے زائد یتیم بچیوں کی شادی کا خرچہ […]
دائیں بازو کے وفد کا مضحکہ خیز دورۂ مقبوضہ کشمیر

دو خبریں سامنے آئیں جن میں سب سے پہلے مقبوضہ کشمیر، جموں اور لداخ کی انتظامی حیثیت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی گئی۔ اب مودی نازی سرکار مقبوضہ کشمیر کولیفٹنٹ گورنر کے تحت چلائیں گے۔ عالمی برداری کی آنکھوں میں دھول جھونکے کے لیے مودی سرکار نے یورپی یونین کی پارلیمنٹ میں موجود […]
22 فروری، مولانا ابوالکلام آزاد کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق آزاد ہند کے پہلے وزیرِ تعلیم اور قومی رہنما ابوالکلام محی الدین احمد آزاد 22 فروری 1958ء کو دہلی میں انتقال کرگئے۔ اصل نام محی الدین احمد تھا۔ والدِ بزرگوار محمد خیر الدین انہیں فیروز بخت (تاریخی نام) کہہ کر پکارتے تھے۔ 1888ء میں مکہ معظمہ میں پیدا ہوئے۔ والدہ کا […]
ہر بچّہ منفرد ہے!

ہمارے ایک رشتہ دار اکثر اپنے گھر کے بچوں کے لیے چھٹی کے دِن کھیتوں میں کوئی نہ کوئی کام ڈھونڈ کر اُنہیں کھیتوں میں مصروف کردیتے تھے۔ اُن کے خیال میں چھٹی کے دِن اِدھر اُدھر فارغ گھوم کر بچے لوفر ہوجاتے ہیں اور پڑھائی اور دوسرے ضروری کاموں کے کرنے سے دور ہوجاتے […]