10 نومبر، مصطفیٰ کمال اتاترک کا یومِ انتقال

جنگِ عظیم اوّل میں عثمانی دور کا فوجی سالار، جدید ترکی کا بانی اور پہلا صدر مصطفیٰ کمال پاشا (Mustafa Kemal Atatrk) دس اکتوبر 1938ء کو وفات پاگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق وہ ترکی میں 19 مئی 1881ء کو ’’سالونیکا‘‘ کے متوسط الحال خاندان میں پیدا ہوئے ۔ سات برس کے تھے کہ باپ کا […]

مانتے ہیں اہلِ جاپان کے دستخط نہیں ہوتے؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اہلِ جاپان کے دستخط نہیں ہوتے۔ وہ دستخط کی جگہ مہر استعمال کرتے ہیں، جنہیں جاپان میں "Hanko” کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پورے جاپان میں لوگ دستخط کی جگہ مذکورہ "Hanko” استعمال میں لاتے ہیں۔

پیارے نبیؐ کی سنہری تعلیمات

فصاحت وبلاغت کے پیکر اور بے مثال ادیبِ عرب حضرت محمدمصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مجھے جوامع الکلم (اقوال زریں) سے نوازا گیا ہے۔ (صحیح بخاری) جس کا حاصل یہ ہے کہ آپؐ چھوٹی سی عبارت میں بڑے وسیع معانی کو بیان کرنے کی قدرت رکھتے تھے۔ آپؐ کی […]