9 نومبر، شفیق الرحمان کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق رومانوی افسانوں اور مِزاحیہ مضامین کی وجہ سے شہرت رکھنے والے شفیق الرحمان 9 نومبر 1920ء کو کلانور، مشرقی پنجاب (برطانوی ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ ان کو بنیادی طور پر ایک مِزاح نگار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ان کے والد کا نام عبد الرحمان تھا۔ انہوں نے ایم بی بی […]
اسلام اور قانونِ وراثت
اسلام دینِ عدل ہے جس میں عدل کی ترغیب دیتے ہوئے حکم دیا گیا ہے کہ عدل کرو یہ تقویٰ کے زیادہ قریب ہے (المائدہ)۔ اسلام عقائد و احکام سے لے کر معاشرے کے ہر پہلو کے حوالے سے عدل کا درس دیتا ہے۔ اس کے عالمگیر اور عدل پر مبنی قوانین کی نظیر کسی […]
حضرتِ علامہ محمد اقبال کا فلسفہ
علامہ اقبالؒ کے فکر و فلسفہ کا مرکزی تصور ’’خودی‘‘ ہے۔ یہی وہ مرکز ہے جس کے ارد گرد انہوں نے اپنے فکر و فن کے تانے بانے بُنے ہیں اور بقیہ تمام نقشے اور خاکے اسی ایک مرکزی نقش کو اُجاگر کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ حتیٰ کہ آرزوئے عشق، عمل اور یقین […]