مولانا یا عمران نہیں، ہمارا دکھ کچھ اور ہے

جس وقت میں یہ الفاظ تحریر کررہا ہوں، اسلام آباد میں محترم مولانا فضل الرحمان کی امامت میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں کا جلسہ جاری ہے۔ پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو، اچکزئی، اسفندیار اور ن لیگ کے احسن اقبال وغیرہ نمایاں مقررین میں شامل ہیں۔ جب کہ شہباز شریف نے بوجوہ شرکت نہیں کی۔ اس […]

عجیب و غریب ہوٹل، جہاں کے ویٹر "بندر” ہیں

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق جاپان کے ایک ہوٹل”The Kayabukiya Tavern” میں ویٹر کی خدمات انسانوں کی بجائے بندر ادا کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بندروں کو ماہانہ تنخواہ کے عوض کھانے کو کیلے دیے جاتے ہیں۔

3 نومبر، ریشماں کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والی مشہور لوک گلوکارہ ریشماں 3 نومبر 2013ء کو لاہور میں انتقال کرگئیں۔ وہ پاکستان کے علاوہ ہندوستان میں بھی مقبول ہیں۔ ان کا ایک مشہور گانا ’’لمبی جدائی‘‘ زبان زدِ عام ہے۔انہوں نے باقاعدہ تعلیم حاصل نہیں کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے […]

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

موجودہ دگرگوں صورتحال کے پیشِ نظر اکثریتی لوگ ذہنی تناؤ اور پریشانی کا شکار نظر آتے ہیں۔ اولاد کے ساتھ چوں کہ والدین کا دل جڑا رہتا ہے، لہٰذا ان کے مستقبل اور کامیابی کے حوالے سے تفکر فطری ہوتا ہے، لیکن ان حالات میں یہ پریشانی اور تشویش کی شکل اختیار کرلیتا ہے۔ درمیانے […]