سوات میں تحریکِ انصاف کے ’’میگا پراجیکٹ‘‘
نیازی سرکار بارے اخبارات کی شہ سرخیوں اور سوشل میڈیا پر کچھ اس قسم کا نقشہ کھنچا ہوا ملتا ہے: ’’سوات کے عوام گزشتہ سات سال سے تبدیلی کے ثمرات سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ اس دوران میں سوات میں اتنے ترقیاتی کام ہوئے ہیں جن کی نظیر نہیں ملتی۔ ہم سوات کے عوام […]
30 اکتوبر، ثمینہ راجا کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق شاعرہ ثمینہ راجا 30 اکتوبر 2012ء کو اکیاون سال کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال کرگئیں۔ وہ بہاولپور کے ایک جاگیردار گھرانے میں 11 ستمبر 1961ء کو پیدا ہوئیں۔ 12، 13 برس کی عمر سے شعر گوئی کا آغاز ہوا اور جلد ہی ان کا کلام پاک و ہند کے […]
مانتے ہیں یہ دنیا کا صاف ترین پانی ہے؟
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "pinteret.com” کی شائع شدہ ایک رپورٹ کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا پانی "Melissani” جھیل کا ہے۔ اس کی شفافیت کو تصویر میں ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ جھیل کا پانی پوری دنیا میں صاف ترین مانا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا […]
مولانا، جارج واشنگٹن بنیں گے یا کولمبس؟
انسان، ماں کے پیٹ سے آزاد پیدا ہوا ہے۔ لہٰذا کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اس کو اپنا غلام بنائے ۔ عزیزانِ من، اس تاریخی جملے سے آغاز کرکے ’’جارج واشنگٹن‘‘ نے امریکہ کی آزادی کا اعلان کیا تھا۔ یوں دنیا کی پہلی باقاعدہ ’’سیکولر ڈیمو کریسی‘‘ امریکی سرزمین پر قائم ہوئی۔ […]