جانتے ہیں "پہلی نظر میں محبت” کے لیے کیا ضروری ہے؟

معلوماتِ عامہ کے لیے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق 8.2 سیکنڈز تک کسی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے سے وہ محبت ہوسکتی ہے جسے ’’پہلی نظر والی محبت‘‘ (Love at first sight) کہتے ہیں۔

مُناجات

مُناجات کا لغوی مطلب سرگوشی، دل کا بھید کہنا ہے جب کہ شاعری کی اصطلاح میں خدا کے حضور دعا کرنا، خیر مانگنا، عفو طلب کرنا۔ اس لیے اسے ایک انداز کی حمدیہ نظم بھی کہا جاسکتا ہے۔ ذیل میں محمد تابش صدیقی کی مناجات ’’ایک مجبور مسلمان کی مناجات‘‘ پیشِ خدمت ہے: یا الٰہی! […]

24 اکتوبر، آغا شورش کاشمیری کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے مشہور و معروف شاعر، صحافی، سیاست دان اوربلند پایہ خطیب آغا شورش کاشمیری 24 اکتوبر 1975ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ وہ 14اگست 1917ء کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ان کا اصل نام عبد الکریم تھا، لیکن آغا شورش کاشمیری کے نام سے مشہور ہوئے۔ ایک مجموعہ صفات شخصیت […]