سرورِ کائناتؐ کی پسندیدہ سبزی
کدو دو قسم کا ہوتا ہے، لمبا اور گول۔ اس کا چھلکا سبز اور ملائم ہوتا ہے۔ کدو سرد تر ہے۔ قبض کشا اور پیشاب آور ہے۔ بدہضمی، گرمی کا بخار اور دیگر خون اور گرمی کی بیماریوں میں بہت مفید ہے۔ پیاس کو تسکین دیتا ہے۔ بہت ہلکی غذا ہے۔ اس واسطے حکیم اور […]
اقسامِ استعارہ
باعتبارِ مستعار لہ، مستعار منہ، وجۂ جامع۔ یہ چھے قسم پر ہے۔ ٭ طرفینِ استعارہ اور وجۂ جامع تینوں حسی ہوں، بقولِ دبیرؔ کی پشت سوئے خیمہ رُخِ اعدا کے سامنے اُگلے دہن سے لعل شہِ خاص و عام نے منھ سے خون نکلنے کا استعارہ لعل اُگلنے سے کیا ہے۔ خون مستعارلہ، لعل مستعارمنہ […]
16 اکتوبر، عالمی یومِ خوراک
وکی پیڈیا کے مطابق عالمی خوراک کے مسئلے سے متعلق عوام میں آگاہی پیدا کرنے اور بھوک، ناقص غذا اور غربت کے خلاف جدوجہد میں اتحاد کو مستحکم کرنے کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں 16 اکتوبر کو خوراک کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد عالمی سطح پر خوراک […]