دو دوست، ابنِ رشد اور ابنِ طفیل

مسلم تاریخ کی چند عظیم شخصیات کا تعلق مسلم اسپین سے ہی تھا۔ بارھویں صدی کے طبیب، فلسفی اور ارسطو اور افلاطون کے مفسر اور معقولات کے عظیم مفکر ابن رشد کی زندگی بھی مشکلات میں ہی گزری۔ وہ قرطبہ کے قدیم خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔وہ قاضی بھی رہے ۔ بعد میں انھوں نے […]

یہ ہے دنیا کا خوبصورت ترین دریا

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ دریا دنیا کا خوبصورت ترین دریا مانا جاتا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اس میں بیک وقت پانچ مختلف رنگوں کا پانی بہتا محسوس ہوتا ہے۔ مذکورہ رنگوں میں نارنجی، زرد، […]

عوام اور تاجر برادری بدظن، ہوگا کیا؟

اپوزیشن جماعتوں کی 9 رُکنی رہبر کمیٹی نے حکومت مخالف تحریک ’’آزادی مارچ‘‘ میں شرکت کی منظوری دے دی۔ حزبِ اختلاف کی جماعتیں موجودہ حکومت کو مزید وقت نہ دینے کا عندیہ دے رہی ہیں۔ ان کے نزدیک موجودہ حکومت کو مزید وقت نہیں دیا جاسکتا۔ دوسری جانب احساس ’’سیلانی لنگر اسکیم‘‘ کے افتتاح کے […]

اسلام دین ہے، مذہب نہیں

تقریباً ایک سو سالہ خلافت علی منہاج النبوہ کے اختتام پر دورِ ملوکیت کا آغاز ہوا۔ خلافت کے بنیادی اجزا حکومت اور سیاست سے نکال دیے گئے۔ اگرچہ اسلامی قوانین اور دیگر ضابطے نافذ رہے اور معاشرے کی بنیادی ساخت بھی دینِ اسلام پر قائم رہی، لیکن حقیقت میں وہ روح جو خلافت کی شکل […]

15 اکتوبر، عالمی یومِ بصارت

وکی پیڈیا کے مطابق 15 اکتوبر کو دنیا میں نابیناؤں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اسے عالمی یومِ بصارت کے ساتھ ساتھ "سفید چھڑی کا دن” بھی کہا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد معاشرے کو بصارت سے محروم افراد کے مسائل اور مشکلات کا احساس دلانا ہے، تاکہ ان لوگوں کی […]