کل کا ایک معمولی ڈرائیور آج کا پی ایچ ڈی سکالر

یہ ہیں "V. Kathirsesan” جو کہ عبدالکلام (مشہور ہندوستانی سائنس دان اور ہندوستانی گیارہویں صدر) کے بیس سال تک ذاتی ڈرائیور رہے اور یہ میٹرک فیل تھے۔ انگریزی کی مشہور معلوماتی ویب سائٹ "pinterest.com”کی ایک چھوٹی سی رپورٹ کے مطابق عبدالکلام نے انہیں تلقین کی کہ اپنی پڑھائی جاری رکھیں۔ موصوف نے ان کی نصیحت […]

دنیا کی مقبول ترین شخصیات میں سے ایک، چی گویرا

چی گویرا ارجنٹینا کے انقلابی لیڈر تھے۔ وہ 14 مئی 1928 ء کو ارجنٹائن میں پیدا ہوئے۔ اپنی نوجوانی سے ہی وہ کتب بینی کے شوقین تھے۔ ان کے گھر میں تین ہزار سے زائد کتابوں پر مشتمل ذخیرہ تھا۔ چی بنیادی طور پر میڈیکل کے طالب علم تھے۔ تعلیمی کیریئر کے دوران ہی میں […]

ترکی کیوں کرد علیحدگی پسندوں کے خلاف میدان میں کود پڑا؟

ترکی شام کی جنگ میں امریکی اتحاد کا حصہ بنا، لیکن اب کرد علیحدگی پسندوں کو امریکی حمایت کی وجہ سے ترک سرزمین کی تقسیم کو ناقابلِ قبول سمجھتا ہے۔ ترکی نے کرد علیحدگی پسندوں کے خلاف چہار جہت سے کارروائی کی، جس پر صدر ٹرمپ نے ترکی کو دھمکی دی تھی کہ اگر ترکی […]

14 اکتوبر، شہنشاہ جلال الدین اکبر کا یومِ پیدائش

شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق سلطنت مغلیہ کے تیسرے فرماں روا شہنشاہ جلال الدین اکبر 14 اکتوبر 1542ء کو پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق وہ ہمایوں کے بیٹا تھے۔ ہمایوں نے اپنی جلاوطنی کے زمانے میں سندھ کے تاریخی شہر دادو کے قصبے ’’پاٹ‘‘ کی عورت […]