چار اکتوبر، جب بائبل کا پہلا مکمل انگریزی ترجمہ شائع ہوا
4 اکتوبر کو عیسائی مذہب میں خاص اہمیت کا حامل دن مانا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 4 اکتوبر 1953ء کو سوئٹزرلینڈ میں بائبل کا پہلا مکمل انگریزی ترجمہ شائع ہوا۔
چُکیل، سوات کے فیری میڈوز
اگر اہلِ گلگت بلتستان کو "فیری میڈوز” پر فخر ہے، تو اہلِ خیبر پختونخوا کو بجا طور پر "چکیل بانڈہ” پر فخر کرنا چاہیے، جہاں فطرت اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جلوہ گر ہے۔ خیبر پختونخوا کی جنت نظیر وادی سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سے محض 77 کلومیٹر کے فاصلے پر وادئی مانکیال […]
یہ ہے آپ کی کارکردگی
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ معمول کے اجلاس میں بہترین تقریر کرنے اور مسئلہ کشمیر کو عالمی برادری کے سامنے اُجاگر کرنے کے بعد وزیر اعظم پاکستان نے اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو برطرف کرکے منیر اکرم کو نمائندہ مقرر کیا۔ جس طرح وزیر اعظم کے اکثر فیصلے […]
طویل مختصر افسانہ کی تعریف
یہ مختصر افسانے ہی کی ایک قسم ہے۔ اس کی درازی کی وجہ سے اسے ’’طویل مختصر افسانہ‘‘ کہا جاتا ہے لیکن تکنیک کے لحاظ سے اس میں اور مختصر افسانے میں کوئی فرق نہیں۔ نیاز فتح پوری کا ’’شہاب کی سرگذشت‘‘ اور قراۃ العین حیدر کا ’’ہاؤسنگ سوسائٹی‘‘ طویل مختصر افسانے ہیں۔ (پروفیسر گیان […]
مانتے ہیں تاج محل اور لال قلعہ اس بچے کی ملکیت ہیں
جی ہاں، تصویر میں نظر آنے والا یہ بچہ کوئی اور نہیں بلکہ آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کا پڑپوتا ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اس بچے کا تعلق اُس خاندان سے ہے جس نے ہندوستان پر 300 سال تک حکومت کی۔ اس کے آبا […]