دنیا کی کوئی کمپنی جیکی کی انشورنس کے لیے تیار نہیں

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے، جس کے مطابق دنیا بھر میں جتنی بھی انشورنس کمپنیاں کام کرتی ہیں، ان تمام نے جیکی چین کو فلموں میں عجیب و غریب سٹنٹ کرنے اور خود کو بار بار زخمی کرنے کی وجہ سے "بلیک لسٹ” کیا ہوا […]
زلزلہ، سائنس اور اسلام کی روشنی میں

میٹرو بس فیض آباد سے گزر چکی تھی۔ آسمان پر بادلوں کا شامیانہ تنا ہوا تھا۔ پھوار کا ہلکا سا نقاب حسینۂ فطرت کے چہرے پر پڑا تھا۔ میٹرو کی دونوں جانب سبزہ لہرا رہا تھا۔ پھول پتیاں بارش میں منھ دھو کر نکھر گئی تھیں اور حسنِ فطرت کا جوبن سنوار رہا تھا۔ شبابِ […]
28 ستمبر، عالمی یومِ سگ گزیدگی

انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق ہر سال 28 ستمبر کو عالمی یومِ سگ گزیدگی (World Rabies Day) منایا جاتا ہے۔ دوسری طرف وکی پیڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارۂ صحت کے تعاون سے 2007ء سے ہر سال یہ دن منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد دنیا بھر میں […]
زندگی اور بتا تیرا ارادہ کیا ہے؟ (تیسرا حصہ)

بوڑھے شاہین کے ساتھ دو آپشنوں میں پہلا، وہ خاموشی سے موت کے سامنے سرِتسلیم خم کر دے اور زندگی سے رخصتی لے کراپنی موت آپ مر جائے۔ دوسرا، پانچ چھے ماہ کی مشقت کرکے پھر سے جوان ہو جائے۔ جو شکست تسلیم کرتا ہے، وہ سستی کی وادی میں آہستہ آہستہ موت کو گلے […]