ملی نغموں کے سہارے زندہ قوم

15 مارچ 2019ء کو نیوزی لینڈ کے شہر ’’کرائسٹ چرچ‘‘ میں مساجد پر حملے ہوئے۔ ان دو دہشت گرد حملوں میں 49 افراد ہلاک اور 20سے زیادہ لوگ زخمی ہوگئے۔حملے کے ایک ہی دن بعد وزیراعظم ’’جاسنڈا آرڈرن‘‘ نے کہا کہ ’’اسلحہ سے متعلق ہمارا قانون تبدیل کیا جائے گا۔‘‘ اس کو بعد میں ایک […]

5 ستمبر، مدر ٹریسا کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم مشہور انگریزی ویب سائٹ “timeanddate.com” کی یک سطری خبر کے مطابق خود کو خدمت خلق کے لیے وقف کر دینے والی مسیحی راہبہ مدر ٹریسا 5 ستمبر 1997ء کو گزر گئیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق آپ 26 اگست 1910ء کو پیدا ہوئیں۔ آپ نے اپنی زندگی غریبوں اور بے کسوں […]

یہ ہے دنیا کی مہنگی ترین کتاب

دنیا کی سب سے مہنگی خریدی گئی کتاب لیونارڈو ڈا ونچی (Leonardo da Vinci) کی ’’کوڈیکس لیسسٹر‘‘ (Codex Leicester) ہے۔ "businessinsider.com”کے مطابق اسے بل گیٹس نے 30 ملین ڈالر میں خریدا۔

تِروینی (صنفِ شاعری)

ثلاثی، ہائیکو اور ماہیا کی مانند ’’تِروینی‘‘ بھی تین مصرعوں پر مشتمل نظم ہے۔ مشہور فلم ڈائریکٹر اور ادیب گلزارؔ نے اس کے مؤجد ہونے کا دعویٰ کیا ہے: ’’مَیں نے شاعری میں ایک نئی فارم (Form) پیدا کرنے کی کوشش کی ہے جس کا نام تروینی رکھا۔ یہ ہائیکو بھی نہیں، مثلث بھی نہیں، […]

دودھ کا دودھ، پانی کا پانی (کہاوت کا پس منظر)

پورا پورا انصاف۔ یہ کہاوت اس وقت کہی جاتی ہے جب منصف یا کوئی شخص ایسا کھراانصاف کرے جس پر ذرا بھی شک کا گمان نہ ہو۔ اس حوالہ سے معمولی فرق کے ساتھ دو حکایتیں بیان کی جاتی ہیں، جن میں سے ایک ذیل میں ملاحظہ ہو: ’’ایک حلوائی دودھ میں بہت پانی ملایا […]