ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا (کہاوت کا پس منظر)

کہاوت کا مطلب ہے "نہ جاننے کی وجہ سے کوئی کام نہ ہوسکنا۔” یہ مثل اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی کام میں مداخلت نہ رکھنے کی وجہ سے حیلے بہانے کرے یا اس سے کوئی کام نہ ہوسکے اور دوسرے پر الزام رکھے۔ اس مثل کے وجود میں آنے کا سبب ایک […]

دانتوں کی پیلاہٹ دور کرنے کا آسان گھریلو ٹوٹکا

دانتوں کی پیلاہٹ کے حوالے سے حمیرا پتافی اپنی کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ نمبر 78 پر رقم کرتی ہیں: ’’دانتوں کی پیلاہٹ دور کرنے کے لیے سرسوں کے تیل میں ذرا سا نمک ڈال کر دانتوں پر مل لیا جائے، تو دانتوں کی پیلاہٹ ختم ہوجائے گی۔‘‘

شکاگو بھی کبھی کراچی تھا

جب مون سون کی بارشیں شروع ہوتی ہیں، تو ہوا کے دوش پر رقصِ سحاب ہوتا ہے۔ پھوار کا ہلکا سا نقاب حسینۂ فطرت کے چہرے پر آویزاں ہوتا ہے۔ ہر طرف سبزہ لہراتا ہے، پھول پتیاں بارش میں بار بار منھ دھو کر نکھر جاتی ہیں اور حسن، فطرت کا جوبن سنوار لیتا ہے۔ […]

31 اگست، ماریہ مونٹیسوری کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق اٹلی کی مشہور ماہرِ طبیعات اور ماہرِ تعلیم ماریہ مونٹیسوری 31 اگست 1870ء کو پیدا ہوئیں۔ مونٹیسوری نظامِ تعلیم آپ ہی کا وضع کردہ ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق مونٹیسوری تعلیم ہمیشہ ان سکولوں میں دی جاتی ہے جہاں مونٹیسوری ٹرینڈ سٹاف […]