مُلّا کی دوڑ مسجد تک (کہاوت کا پس منظر)

ہر شخص کی کوشش اس کے حوصلے اور مقدور تک ہوتی ہے۔ جہاں تک آدمی کی دسترس ہو، اس سے آگے نہیں جاسکتا۔ اس کہاوت کے وجود میں آنے کا سبب ایک چھوٹی سی حکایت ہے جو اس طرح بیان کی جاتی ہے: کسی گاؤں میں ایک مُلّا جی رہتے تھے۔ وہ اکثر اپنی بیوی […]

بیئر گرلز بارے وہ حقیقت جو کم لوگ جانتے ہیں

بیئر گرلز (Bear Grylls) ایک دفعہ پیراشوٹ کے پھٹنے کی وجہ سے 16,000 فٹ کی بلندی سے گرگئے اور کمر تُڑوا بیٹھے۔ اس وقت ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ بیئر گرلز کبھی چل پھر نہیں سکیں گے، مگر صرف دو سال بعد اس نے دنیا کی سب سے اونچی چوٹی "ماؤنٹ ایورسٹ” سر کرکے ساری […]

20 اگست، اہلِ سرحد کی پاکستان کے ساتھ الحاق کی حمایت

20 اگست بلاشبہ پاکستان اور خصوصاً سابقہ صوبہ سرحد اور اب خیبر پختونخوا کی تاریخ میں ایک اہم دن کے طور پر مانا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق اسی روز یعنی 20اگست 1947ء کو صوبہ سرحد (اب خیبر پختونخوا) کے عوام نے ریفرنڈم کے ذریعے پاکستان کے ساتھ الحاق کی حمایت کی۔ برطانیہ سے […]