گوشت کی سختی ختم کرنے کے لیے ٹوٹکا

آج کل ہر گھر میں عید الاضحی کی برکت سے گوشت وافر مقدار میں ہوتا ہے۔ اگر گوشت فریزر سے نکال کر پکانا ہو، تو فوراً نکال کر مت پکائیں، بلکہ پہلے دو تین گھنٹے پانی میں بھگو کر نرم کرلیں، پھر گوشت سخت نہیں ہوگا۔
کشمیر کی لڑائی میں ریاستِ دیر کا حصہ

قیامِ پاکستان کے چند مہینے بعد اہلِ کشمیر، ڈوگرہ حکومت کے ظلم و ستم سے جاں بہ لب ہوکر رہ گئے۔ بھارت کے ساتھ ڈوگرہ حکومت کے ساز باز کے نتیجہ میں بھارت سے ہندو اور سکھ جماعتوں کے بے شمار دستوں کے کشمیر میں داخل ہونے سے کشمیری مسلمانوں پر مزید ظلم ڈھایا گیا۔ […]
مسکین، تیرا خون رائیگاں نہ جائے گا

اس میں کوئی شک نہیں کہ ریاست نے ہم کوہستان کے باسیوں کو تعلیم، روزگار اور بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا ہے۔ اعلیٰ یونیورسٹیز، میٹروز، ایکسپریس ویز، صحت کے مراکز اور روزگار اے اہلِ پنجاب آپ پر نچھاور کیے جا رہے ہیں۔ ہم سلام پیش کرتے ہیں اس ریاست کو۔ ہم نہ سہی مگر […]
19 اگست، بل کلنٹن کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق امریکہ کے 42ویں صدر بل کلنٹن (Bill Clinton) اُنیس اگست 1946ء کو پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق آپ نے 20 جنوری 1992ء کو امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ آپ کی بیوی "ہیلری کلنٹن” کو وائٹ ہاؤس میں پہلی بار عید […]