ایمائیت (Suggestion)

کلام میں واقعات و واردات پر محض فکری اشارے دے کر آگے بڑھنا ایمائیت ہے، لیکن یہ اشارے اس قدر تخلیقی اور شعلہ پرداز ہوتے ہیں کہ تربیت یافتہ ذہن کا خرمنِ خیال بھڑک اٹھتا ہے۔ اس کے پردۂ شعور پر بیانِ واقعہ کا پورا نقشہ ابھر آتا ہے۔ دنیا کی عظیم شاعری میں ایمائیت […]

کتوں والا بادشاہ، کشمیر اور حالاتِ حاضرہ

کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ نے دس جنگلی کتے پالے ہوئے تھے۔ وزراء میں سے جب بھی کوئی وزیر غلطی کرتا تو بادشاہ اسے ان کتوں کے آگے ڈال دیتا اور کتے اس کی بوٹیاں نوچ نوچ کر اسے مار دیتے۔ ایک دن ایک خاص وزیر نے بادشاہ کو غلط مشورہ دے دیا جو بادشاہ […]

18 اگست، ساغرؔ صدیقی کا یومِ پیدائش

میں نے پلکوں سے درِ یار پہ دستک دی ہے میں وہ سائل ہوں، جسے کوئی صدا یاد نہیں آؤ، اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغرؔ کو خدا یاد نہیں ان خوبصورت اشعار کے خالق اردو کے ممتاز شاعر ساغرؔ صدیقی (وکی پیڈیا کے مطابق)18 اگست 1928ء کو انبالہ میں […]

اک چار سالہ بچے کا پاکستان

سکول کے دنوں میں ہم 14 اگست کے لیے اپنا کمرۂ جماعت سجاتے۔ ہیڈ ماسٹر صاحب اس تاریخ کو ہر کمرے کا معائنہ کرتے، اور جو کمرہ سجاوٹ میں پہلے نمبر پر آتا، اس کو انعام ملتا۔ یہ سجاوٹ طلبہ اپنی جیب خرچ سے کیا کرتے۔ مزہ آتا کہ ہمیں پاکستان کی تاریخ کی خبر […]

ابھی دلّی دور ہے (کہاوت کا پس منظر)

یہ تلمیحی ضرب المثل ایسے موقعوں پر بولتے ہیں جب حصولِ مطلب میں کافی دیر ہو یا بہت سا کام باقی رہ گیا ہو، یعنی منزلِ مقصود ابھی دور ہے۔ اس تلمیحی ضرب المثل کی نسبت ’’تاریخِ فرشتہ‘‘ میں لکھا گیا ہے کہ غیاث الدین تغلق گو بظاہر سلطان المشائخ حضرت نظام الدین اولیا محبوبِ […]