رُباعی اور قَطعہ میں فرق
رباعی عربی لفظ ’’رُبع‘‘ سے بنا ہے۔ رُباعی کے لغوی معنی ہیں ’’چار والے۔‘‘ اصطلاح میں اُس صنفِ نظم کو کہتے ہیں، جس کے چار مصرعوں میں ایک مکمل مضمون ادا کیا جاتا ہے۔ اسے ترانہ یا دو بیتی بھی کہتے ہیں۔ قطعہ کے لغوی معنی ’’ٹکڑا‘‘ یا ’’جزو‘‘ کے ہیں۔ اصطلاح میں اُس نظم […]
اُردو لغت "فرہنگِ آصفیہ” کا مختصر جائزہ
پچھلی صدی کے وسط میں اردو خاصی ترقی کر چکی تھی۔ اس زمانے میں اہلِ ملک نے کئی لغات لکھیں، جو زیادہ اہم نہیں۔ اس وقت تک اُردو کی جتنی لغات لکھی گئی تھیں، ان سب میں جامع اور کار آمد لغت مولوی سید احمد کی ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘ ہے۔ یہ کتاب چار جلدوں میں ہے۔ […]
13 اگست، سری دیوی کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق مشہور بھارتی فلمی اداکارہ سری دیوی 13اگست 1963 ء کو بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پیدا ہوئیں۔ آپ ان چند بھارتی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جنہیں تامل، ملیالم، تیلگو، کنڑ اور ہندی فلموں میں کام کرنے کا موقعہ ملا۔ اس کے علاوہ آپ کو بھارتی سینما کی ’’فرسٹ لیڈی سپر […]