سوئے امریکہ، بیئر دوڑ اور جشنِ اپالو

18 جولائی 2018ء کوباب ہمارے پاس آیا اور کہا کہ آج ’’فلوریڈا ٹوڈے‘‘ کے ایک سٹوڈیو میں پام بے کاؤ نسل کے لیے الیکشن لڑنے والے امیدوارں سے ان کے منشور کے بارے میں انٹرویو لیا جائے گا۔ وہ ہمیں متعلقہ سٹوڈیو لے گیا جہاں پروگرام کو فیس بک پر لائیو چلانے کے لیے تکنیکی […]

تحفظِ ناموسِ رسالتؐ اور ذاتی مفادات

سیاسیات پر قلم اٹھانے سے احتراز ہے، مگر کچھ موضوعات پر نہ لکھنا حق گوئی سے انکار کے مترادف سمجھتا ہوں۔ کسی زمانے میں شعرا، ادیب اور قلمکار ہی مزاحمت کی پہچان ہوا کرتے تھے۔ پاکستانی شعرا میں شاعرِ عوام یعنی حبیب جالبؔ کے بعد کوئی مزاحمتی شاعر پیدا نہ ہوسکا جس نے ظلمت کو […]

ناشتہ نہ کرنے کا ایک اور نقصان سامنے آگیا

ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ صبح ناشتہ نہیں کرتے، ان میں ناشتہ کرنے والوں کے مقابلے میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ 27 فی صد زیادہ ہوتا ہے۔ ڈان اردو سروس میں چھپنے والی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ناشتہ چھوڑنا فشارِ خون یا بلڈ […]

4 ستمبر، مشتاق احمد یوسفی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مقبول پاکستانی مِزاح نگار مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1921ء کو راجھستان میں پیدا ہوئے۔ سے قومی اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے صدر رہے۔ سنہ 1999ء میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے ستارۂ امتیاز ملا۔ پھر سنہ 2002ء میں پاکستان کا سب سے بڑا تعلیمی اعزاز نشانِ امتیاز سے نوازا […]

خراٹوں سے نجات پانے کا آسان ٹوٹکا

اگر آپ خراٹوں سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو اس کے لیے کئی ٹوٹکے ہیں۔ ایک آسان ترین ٹوٹکا یہ ہے کہ آپ اپنے سونے کا انداز بدل دیجیے۔ مثلاً اگر آپ چت لیٹ کر سوتے ہیں، تو اس عمل سے آپ کے گلے کے مسلز کھنچ جاتے ہیں۔ یوں جب آپ سانس لیتے […]