مائیکرو ویو اوون کے مؤجد کو اپنی ایجاد کے بدلے کتنا معاؤضہ ملا تھا؟

آج کل کسی بھی گھر میں مائیکرو ویو اوون کی موجودگی کسی لگژری سے کم نہیں۔ لیکن کیا آپ مائیکرو ویو اوون کے مؤجد کے بارے میں جانتے ہیں؟ Percy Spencer امریکہ کے ڈیفنس ڈپارٹمنٹ کے لئے کام کرنے والی ایک کمپنی میں ملازمت کرتے تھے۔ انہیں ریڈار ٹیوب ڈیزائین کا ماہر سمجھا جاتا تھا۔ […]