"کم بخت پٹھان” اور "ظالم سکھ”

ایک محفل میں جوش ملیح آبادی اپنی نظم سنا رہے تھے، تو کنور سنگھ بیدی نے حاضرین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا: ’’دیکھیے، کم بخت پٹھان ہوکر کیسے عمدہ شعر پڑھ رہا ہے۔‘‘ جوشؔ نے فوراً بیدی صاحب کو جواب دیا: ’’اور …… ظالم سکھ ہو کر کیسی اچھی داد دے رہا ہے۔‘‘ (ڈاکٹر علی […]

22 جولائی، مکیش کا یومِ پیدائش

ہندی فلموں کے معروف پسِ پردہ گلوکار مکیش 22 جولائی 1923ء کو پیدا ہوئے۔ آپ نے 300 فلموں میں بارہ سو کے قریب گیت گائے ۔ وکی پیڈیا کے مطابق آپ کا پورا نام "مُکیش چند ماتُھر” تھا۔ آپ کا جنم دہلی کے ایک ہندو کائستھ خاندان میں ہوا۔آپ کا باپ زور آور چند ماتھر […]

مناظمہ کسے کہتے ہیں؟

مناظمہ کے معنی ہیں نظم گو شعرا کی بزمِ شعر خوانی۔ بالفاظِ دیگر مناظمہ سے مراد ہے ایسا مشاعرہ جس میں شعر ا طرح مصرع پر غزلیں سنانے کی بجائے کسی عنوان پر نظمیں پیش کریں۔ برصغیر میں اس قسم کے مشاعروں کا آغاز انجمنِ پنجاب کے ان مشاعروں سے ہوا جو کرنل بالرائڈ اور […]

زرعی یونیورسٹی کے قیام کا اعلان، مگر……….!

(خصوصی رپورٹ) تحریک انصاف حکومت کی جانب سے سوات میں زرعی یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے، مگر حکومت نے اس یونیورسٹی کے لیے نئی اراضی کی بجائے سوات میں قائم جدید طرز سے زراعت کے میدان میں تحقیق کرنے والے ادارے ’’زرعی تحقیقاتی ادارہ‘‘ کو ختم کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ اسی […]