دنیا کے سب سے عجیب و غریب پلوں میں سے ایک

مانتے ہیں کہ یہ ایک پل ہے؟ جی ہاں یہ دنیا کے سب سے عجیب و غریب پلوں میں سے ایک ہے۔ انگریزی ویب سائٹ "didyouknow.com”کے مطابق یہ پل آخر میں ایک سرنگ کی شکل اختیار کرتا ہے جو زیرِ آب ڈنمارک اور سویڈن کو ایک دوسرے سے ملاتا ہے۔

ترسناکی (Phobia)

نفسیات کی اصطلاح میں ترسناکی (Phobia) بے جا خوف کو کہتے ہیں، یعنی ایسا خوف جس کے لیے کوئی معقول وجہ موجود نہ ہو۔ جیسے: بلندی کا خوف (Acrophobia)، تنگ جگہوں کا خوف (Claustrophobia) اور کھلی جگہوں کا خوف (Agrophobia) وغیرہ۔ (ابوالاعجاز حفیظ صدیقی کی تالیف ’’ادبی اصطلاحات کا تعارف‘‘ مطبوعہ ’’اسلوب لاہور‘‘، اشاعتِ اول، […]

غلط فیصلوں کے نتائج

حقیقت یہ ہے کہ انگریز کی دو سو سالہ غلامی نے ہمارا بھٹا بٹھا دیا ہے۔ ہمارے فکر و نظر کو تبدیل کر دیا ہے۔ اب پاکستان کو نام کی حد تک سیاسی آزادی حاصل کیے ہوئے 72 سال ہوگئے، لیکن ہم اب تک غیروں اور پرانے آقاؤں کے ذہن و فکر سے سوچتے ہیں۔ […]

12 جولائی، نواب اکبر بگٹی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے مشہور بلوچ قوم پرست سیاسی رہنما، جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ اور سابق گورنر و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اکبر بگٹی 12 جولائی 1927ء کو نواب محراب خاں کے ہاں ڈیرہ بگٹی میں پیدا ہوئے۔ آپ نے لاہور کے ایچی سن کالج میں تعلیم حاصل کی۔ اورپھر اس کے […]

انصاف کے علم بردار اور گُل نائی

اللہ تعالیٰ محمود رفیق بابو کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے، جن کی بذلہ سنجی ہر وقت تحاریر میں ہمارے کام آیا کرتی ہے۔ آج کل حضرتِ عمران خاں صاحب کی طرح ’’انصاف‘‘ کے تمام علم بردار اس وجہ سے تیس مار خاں بنے ہوئے ہیں کہ انہوں نے ستّر اکہتر سالوں سے ملک و […]