6 جولائی، حمید کاشمیری کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے ممتاز ناول نگار، افسانہ نگار، ڈراما نویس اور کالم نگار حمید کاشمیری 6 جولائی 2003ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ آپ کا اصل نام عبد الحمید تھا۔ آپ ایک بے حد فعال ادیب تھے۔ آپ نے لاتعداد افسانے، پندرہ سے زیادہ ناول اور ٹیلی وژن کے لیے 50 سے […]
بے چین روح

جن دوستوں نے کسوٹی پروگرام دیکھا ہے اور اس کے طریقۂ کار سے آگاہ ہیں، اُنہیں اس بے چین روح کو کھوجنے میں بالکل وقت نہیں لگے گا جس کے نام آج کی یہ نشست ہے۔ بقول احمد فرازؔ میں تیرا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیں کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی […]