2 جولائی، احمد سہیل کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے شاعر، ادبی اور ثقافتی نقاد، ادبی محقق، مقالہ نگار، مترجم، ماہرِ عمرانیات اور ماہرِ جرمیات "احمد سہیل” 2 جولائی 1953ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصل نام سہیل احمد خان ہے۔ آپ کی شاعری اپنی جدید تر شعری حسیات اور اداسی میں لتھڑی ہوئی، یاسیت اوررجائی رموزیات […]

فصاحت و بلاغت

بلاغت کے ساتھ ایک اور لفظ مستعمل ملتا ہے جسے فصاحت کہتے ہیں۔ اس لیے یہ دونوں الفاظ ’’فصاحت و بلاغت‘‘ مرکبِ عطفی کی صورت میں یکجا نظر آتے ہیں، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ دونوں الفاظ ایک دوسرے کے لیے لازم ملزوم ہیں اور ایک جامع مفہوم لیے ہوئے ہیں۔ اگرچہ بلاغت […]

افغان، حرام خور نہیں

پاک افغان کرکٹ میچ نے سوشل میڈیا پر دونوں ممالک کے سخت گیر عناصر کو ایک دوسرے کے مقابل صف آرا کردیا۔ چند ایک شرپسند یا ممکن ہے "سپانسرڈ افغان شہریوں” نے پاکستانی کھلاڑیوں اور شائقینِ کرکٹ کے ساتھ بدسلوکی کی ہو، لیکن ملک کے طول و عرض میں "نمک حرام” کے طعنوں کا طوفان […]