سپیشل پولیس فورس کے اہلکار ریگولر کر دیے گئے، خصوصی رپورٹ

صوبائی حکومت کی جانب سے ملاکنڈ ڈویژن کے 6 اضلاع میں تعینات اسپیشل پولیس فورس اہلکاروں کو ریگولر پولیس میں شامل کرنے کے اعلان کے بعد اب ان اضلاع میں 5638 اہلکار ریگولر پولیس میں شامل ہو جائیں گے۔ مذکورہ اہلکاروں کو شورش کے دوران میں بھرتی کیا گیا تھا، جن میں سوات میں 2200، […]

صنعتِ تفریق

ابوالاعجاز حفیظ صدیقی اپنی تالیف ’’ادبی اصطلاحات کا تعارف‘‘ (مطبوعہ ’’اسلوب لاہور‘‘، اشاعتِ اول، مئی 2015ء) کے صفحہ 154پر رقم کرتے ہیں: ’’علمِ بدیع کی اصطلاح میں صنعتِ تفریق سے مراد ایک نوع کی دوچیزوں میں فرق ظاہر کرنا، جیسے زکیؔ کا یہ شعر ملاحظہ ہو: عشق میں نسبت نہیں بلبل کو پروانے کے ساتھ […]

مفادات کا ٹکراؤ

ہماری سابقہ ریاستِ سوات کی کچھ دستاویزات کو ملاحظہ کرنے کا موقع ملا۔ اس میں ایک حکم نامے کو دیکھ کر اچنبھا ہوا۔ یہ حکم نامہ 9 جون 1960ء کو جاری ہوا جس میں والیِ سوات کی طرف سے یہ پابندی لگائی گئی تھی کہ والیِ سوات کے رشتہ دار (ماموں) یا کوئی بھی حکومتی […]