منھ کی بدبو سے پریشان ہیں، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں

بعض اوقات نظامِ ہضم میں خرابی کی وجہ سے منھ سے بدبو آنا آپ کو محفل میں شرمندہ کر دیتا ہے۔ لہسن، پیاز یا مچھلی کھانے کے بعد بھی منھ سے بدبو آتی ہے۔ کھانے کے ایک گھنٹا بعد ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک لیموں نچوڑ کر پی لیں، یوں منھ سے بدبو […]
21 جون، موسیقی کا عالمی دن

وکی پیڈیا کے مطابق 21 جون کو پوری دنیا میں موسیقی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ "urdu.abbtakk.tv” کے مطابق یہ دن منانے کا آغاز 1982ء میں فرانس کے شہر ہیرس سے ہوا، جس کے بعد سے ہر سال مقررہ تاریخ کو موسیقی کا عالمی دن (World Music Day) منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر […]
غالبیات کسے کہتے ہیں؟

غالبیات سے مراد وہ تمام سوانحی، تشریحی اور تنقیدی مواد ہے جو مرزا غالبؔ کی شخصیت اور ان کے فکر و فن کو سمجھنے کی غرض سے وجود میں آیا۔ مثال کے طور پر حسبِ ذیل کتب "غالبیات” میں شمار ہوں گی: "محاسنِ کلامِ غالبؔ” از عبدالرحمان بجنوری۔ "یادگارِ غالبؔ” از مولانا الطاف حسین حالیؔ۔ […]
علمِ بیان و بدیع

اردو ادب کا عموماً اور اردو شاعری کا خصوصاً بنظرِ عمیق مطالعہ کرنے سے یہ حقیقت آشکار ہوجاتی ہے کہ اردو ادب اور علمِ بیان و بدیع کا چولی دامن کا ساتھ ہے اور خاص کر اُردو شعریات کے حسن، نزاکت اور لطافت کی بنیاد ہی علم بیان و بدیع ہے۔ اس لیے اُردو شاعری […]