سوات کا ایدھی

مینگورہ، صرف پاکستان کے وادئی سوات کا نہیں، پورے ملاکنڈ ڈویژن کا مرکزی شہر ہے۔ دریائے سوات کے دامن میں پلے بڑھے اِس شہر پر دریا کی روانی کا، اس کے حسن و جمال کا اور موسمی تغیر و تبدل کی چھاپ کبھی نمایاں تھی، مگر اب نہیں ہے۔ اب تو بم بارود کے بے […]

پیچیدہ اور مشکل قومی منظر نامہ

صورتِ حال ایسی ہے کہ نہ جائے رفتن نہ پائے ماندن والا معاملہ ہے۔ ایک طرف کھائی ہے، تو دوسری طرف غار منھ کھولے ہوئے ہے۔ قومی حزبِ اختلاف کے نام پر وہ پارٹیاں اپنے مفادات کے لیے اکھٹی ہو رہی ہیں، جنہوں نے ایک طویل مدت تک اس ملک پر حکمرانی کی ہے۔ لوٹ […]

مشرقِ وسطیٰ میں ہتھیاروں کی دوڑ، ذمہ دار کون؟

مشرقِ وسطیٰ میں عرب ایران تنازعہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہاں ہتھیاروں کی دوڑ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، جس کا مکمل فائدہ امریکہ سمیت اُن ممالک کو ہے جو دنیا میں خانہ جنگیوں و جنگوں کا سبب بنتے ہیں اور پھر دفاع کے نام پر اُس […]

18 جون، جب مصر میں بادشاہت کا خاتمہ ہوا

18 جون کو مصر کی تاریخ میں ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 18 جون 1953ء کو انقلابِ مصر میں ایک اہم پیش رفت ہوئی۔ اس روز مصرمیں جمہوریت کا اعلان ہوا اور محمدعلی کی بادشاہت کاخاتمہ ہوا۔