17 جون، چائنہ کا ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "tmieanddate.com” کے مطابق 17 جون 1967ء کو چائنہ نے ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کرکے اپنا سکہ بٹھایا۔
پہ مینگورہ باندی اُور اولگیدو
راقم نے پہلے کہیں لکھا ہے کہ سوات کی تاریخ کے حوالے سے ایسے کچھ واقعات ماضی میں رونما ہوئے ہیں جن کے بارے میں مستند معلومات صرف اور صرف برطانوی حکومت کی محفوظ کردہ فائلوں میں دفن ہیں۔ اگر ایک طرف ان فائلوں کو ٹٹولتے وقت پڑھنے والے کو اُن کی محنت اور انتظامی […]
دارالعلوم دیوبند کیسے بنا؟
ہماری تعلیم کا مقصد ایسے نوجوان تیار کرنا ہے، جو رنگ و نسل کے لحاظ سے ہندوستانی ہوں، لیکن دل و دماغ کے لحاظ سے اسلامی ہوں۔ جن میں اسلامی تہذیب و تمدن کے جذبات بیدار ہوں اور دین و سیاست کے لحاظ سے ان میں اسلامی شعور زندہ ہو۔ عزیزانِ من، حجتہ الاسلام مولانا […]
اک آس تھی، وہ بھی نہ رہی
عنانِ اقتدار پہ کوئی دودھ کا دھلا بھی بٹھا دیں، تو عوامی اُمیدیں کبھی پوری نہیں ہو سکتیں۔ وجہ یہ نہیں ہے کہ عوامی اُمیدیں ’’انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند‘‘ کے برابر ہیں، بلکہ ہم ایک ایسی محکوم قوم ہیں جو آزاد ہو کے بھی آزاد نہیں ہیں۔ ہم ریکوڈک، کھلے سمندر میں تیل […]
منحوس کون؟
کہا جاتا ہے کہ ایک بادشاہ توہم پرست تھا۔وہم تھا کہ صبح اٹھنے کے بعد سب سے پہلے بدصورت شخص کو دیکھنے سے حکومت کو خطرہ ہوسکتا ہے۔ اس لیے اگر ایسا کوئی شخص بادشاہ کے قریب آئے، تو حکم تھا کہ اس کا سر قلم کر دیا جائے۔ خادموں کی کوشش ہوتی کہ صبح […]