توند میں کمی لانا چاہتے ہیں، تو سونے کا وقت مقرّر کریں

ڈان اردو سروس پر حالیہ ایک تحقیق چھپی ہے جس میں توند سے نجات کے عجیب سے طریقے تحریر کیے گئے تھے۔ ایسا ہی ایک عجیب طریقہ ملاحظہ ہو: "توند میں ورزش کے بغیر کمی لانے کا ایک حیران کن طریقہ زیادہ نیند ہے۔ طبی رپورٹس کے مطابق رات کو چھے سے آٹھ گھنٹے کی […]

محمد رفیع سوداؔ کی رونگٹے کھڑے کرنے والی پیشین گوئی

ایک دن محمد رفیع سوداؔ کسی مشاعرے میں بیٹھے تھے۔ لوگ اپنی اپنی غزلیں پڑھ رہے تھے۔ ایک شریف زادے کی بارہ تیرہ برس کی عمر تھی۔ اس نے غزل پڑھی۔ مطلع تھا: دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سے اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے گرمیِ کلام پر […]

پاکستان کسی کی ترجیح نہیں

پاکستان کے ایک گورنر جنرل "ملک غلام محمد خان” کی صحت اتنی خراب تھی کہ منھ سے رال ٹپکنے کے علاوہ اس کے ہاتھ میں اتنی طاقت نہیں تھی کہ وہ قلم پکڑ کر کسی سرکاری کاغذ پر دستخط کرلیتے، لیکن اقتدارکے مزے لوٹنے کی خاطر پاکستان کی تعمیر و ترقی اور بہتر مستقبل کے […]

10 جون، اسرائیلی آرمی کا لبنان سے انخلا کا دِن

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ "historynet.com” کے مطابق 10 جون 1985ء کو اسرائیلی آرمی کا لبنان سے انخلا شروع ہوا۔ ویب سائٹ کے مطابق 10 جون 1985ء تک اسرائیل کا لبنان پر 1099 دنوں تک قبضہ رہا۔