شیخ الاسلام ابن تیمیہ

جماعت صحابہ و تابعین نے دینِ اسلام کو اس کی اصل صورت میں قائم رکھنے کی مکمل پاس داری کی تھی، لیکن جو جو صحابہ، تابعین اور آئمہ مجتہدین کا زمانہ گزرتا چلا گیا، تو اس کے ساتھ ساتھ اسلام بھی روئے زمین کے ایک وسیع و عریض خطے پر پھیلتا چلا گیا۔ اُس وقت […]

میں بھی افغان ہوں!

1857ء کی جنگِ آزادی کے بعد جب انگریزوں کو روس سے اندیشہ محسوس ہوا، تو وائسراے ہند اور والیِ افغانستان امیر عبدالرحمان کے درمیان ستمبر 1893ء میں ایک معاہدہ طے پایا گیا، جس کے نتیجے میں سرحد کا تعین کر دیا گیا۔ جو ڈیورنڈ لائن (Durand Line) یا ’’خطِ ڈیورنڈ‘‘ کے نام سے موسوم ہے۔ […]

1 جون، انگلینڈ میں عوامی مقامات پر تمباکو نوشی پر پابندی عائد

وکی پیڈیا کے مطابق یکم جون 2007ء کو انگلینڈ نے عوامی مقامات پر تمباکو نوشی پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی۔ انگلینڈ کی حکومت نے ایسا تمباکو نوشی سے پیدا ہونے والے نقصانات کو مدنظر رکھ کر کیا۔ آج وہاں عوامی مقامات پر تمباکو نوشی کا استعمال مکمل طور پر ختم ہوچکا ہے۔

یہ ہے دنیا کے طاقتور ترین انسانوں میں سے ایک

کینیڈا کے "Reverend Kevin Fast” دنیا کے طاقتور ترین انسانوں میں سے ایک ہیں۔ "Guinnness World Records 2017” کے مطابق مذکورہ شخص نے 17 ستمبر 2009ء کو دنیا کے سب سے بھاری جہاز "CC-177 Globemaster III” کو کینیڈا کے ایک ائیرپورٹ پر کھینچ کر ریکارڈ اپنے نام کیا۔ جہاز کا وزن 188.83 ٹن تھا۔