آمد اور آورد میں فرق

آمد اور آورد دونوں شعری اصطلاحات ہیں۔ افلاطون تخلیقِ فن کے القائی نظریے کا قائل تھا۔ اس کے نزدیک شاعری ایک لمحۂ استغراق ہے جو حواس کو زائل کر دیتا ہے۔ شاعر کی روح پر دیویوں کا قبضہ ہوتا ہے۔ اس نظریے کا حاصل ’’آمد‘‘ (Spontaneity) ہے۔ اس کے برعکس بیشتر نقاد فن کو شعوری، […]

عالمی یومِ یتامیٰ

کسی انسان کے لیے ماں کے بعد باپ کا سہارا انتہائی اہم ہوتا ہے، لیکن اسے خدا کی مرضی یا انسان کی بدقسمتی کہیے کہ بعض انسان بچپن اور بعض شیرخوارگی میں باپ کے اس بے نظیر سایہ اور شفقت سے محروم ہوکر یتیم ہوجاتے ہیں۔ خدا کسی کو یتیمی کا داغ اور دُکھ نہ […]

ایڈوکیٹ محمد اقبال عیسیٰ خیل کی یاد میں

سولہ آنے سچ کہیں، چونسٹھ پیسے یا پھر سو عدد ٹیڈی پیسا! حیرت میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں، سچ یا جھوٹ لکھنے، بولنے اور سننے کی مقدار کودیسی سکوں کے ساتھ ’’ایکویٹ‘‘ کیا جانا عام سی بات ہے۔ یہ کیا، اب تو دوَر ہے کالے سچ کا، میٹھے جھوٹ کا اور کڑوے ’’ففتھ جنریشن […]

31 مئی، عنایت حسین بھٹی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے نامور فلمی لوک و فلمی گلوکار، کمپیئر، اداکار اور سیاست دان عنایت حسین بھٹی 31 مئی1999ء کو ضلع گجرات میں انتقال کر گئے۔ آپ 12 جنوری 1928ء کو ضلع گجرات، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ آپ کی فلمی زندگی کا آغاز بطورِ گلوکار ہوا تھا۔ فلم ہیر، […]