مہاسوں کا فوری علاج

حکیم جلیس احمد صدیقی مہاسوں کے علاج کے حوالہ سے ہفت روزہ اخبار جہاں کے صفحہ نمبر 42 پر لکھتے ہیں: ’’چونے کا پانی اور شہد ہم وزن ملاکر پیسٹ بنالیں اور چہرے پر لگالیں، نصف گھنٹے کے بعد منھ دھولیں۔ اس سے مہاسے چند دنوں میں ختم ہوجاتے ہیں۔ ‘‘

سیلف ڈرائیونگ کار کو حادثہ پیش آئے، تو مالک ذمہ دار نہیں ہوتا

جانتے ہیں اگر سیلف ڈرائیونگ کار (Self-driving Car) یعنی بغیر ڈرائیور کے چلنے والی موٹر کار حادثہ کا شکار ہوجائے، گاڑی کا مالک ذمہ دار نہیں ہوگا؟ ایسا کیوں ہے؟ اس حوالہ سے معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق اگر سیلف ڈرائیونگ کار حادثہ کا شکار ہوجائے، تو گاڑی کے مالک […]

29 مئی، جب ماؤنٹ ایوریسٹ کو پہلی بار سر کیا گیا

وکی پیڈیا کے مطابق 29 مئی 1953ء کو نیوزی لینڈ کے ایڈمنڈ ہلیری (Edmund Hillary) اور ان کے نیپالی گائیڈ تینزنگ نورگے (Tenzing Norgay) نے پہلی بار دنیا کی بلندی ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی ایک مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 29 مئی (1914ء)نیپالی گائیڈ […]

یہ غزل ہے یا کوئی بٹیر، منور لکھنوی

کوئی شاعر اپنے کلام کا موازنہ کسی پرانے شاعر کے کلام سے کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا: ’’میری یہ غزل اسی زمین میں ہے، ان کی غزل سے لڑا کر دیکھ لیجیے کہ کس کا کلام بہتر ہے؟‘‘ منور لکھنوی سن کر بولے: ’’کیوں حضرت! یہ غزل ہے یا کوئی بٹیر؟‘‘ (ڈاکٹر علی محمد […]

سانحۂ وزیرستان، حکومت فریق نہیں بلکہ ثالث بنے

حقیقت کو لاکھ پردوں میں چھپایا جائے، آخرِکار سامنے آہی جاتی ہے۔ شکر ہے کچھ لوگوں کو میڈیائی حقیقت کا احساس ہو ہی گیا۔ ’’بلیک آؤٹ‘‘ تک تو بات ٹھیک تھی، لیکن یہاں سرِ عام جھوٹ پر جھوٹ بولا گیا۔ یہ سلسلہ بہت آگے جاتا نظر آرہا ہے۔ خدا نہ کرے کہ زرد صحافت کا […]

ٹوٹکا جو کپڑوں کے رنگ مدھم نہ ہونے دے

اگر آپ چاہتے ہیں کہ دھوتے وقت آپ کے پسندیدہ کپڑوں کا رنگ مدھم نہ ہو، تو ایک چائے کا چمچ کالی مرچیں واشنگ مشین میں ڈالے گئے کپڑوں پر چھڑک دیں، اس کے بعد مشین کو چلائیں۔ کالی مرچ رنگوں کو برقرار رکھے گی۔

علمِ نافع و غیر نافع

تعلیم و تعلم میں صرف ہونے والے لمحات بجا طور پر انفرادی اور اجتماعی زندگی کی سب سے قیمتی لمحات ہوتے ہیں۔ انسانی تاریخ کے ہر گوشے کو اگر آشکار کیا جائے، تو ہر دور میں علم اور اس سے وابستہ افراد، اعمال اور اشیا کو اعلیٰ مقام ملا ہے۔ قرآن عظیم الشان میں بھی […]