سائیکل، ہوائی جہاز سے کیسے ٹکرا سکتا ہے، فراقؔ گورکھپوری
ایک مشاعرے میں فراقؔ گورکھپوری کی موجودگی میں ایک نوجوان شاعر نے مشاعرے میں ان کی زمین میں غزل پڑھی، جس میں ان کا ایک شعر شامل تھا۔ مشاعرے کے بعد فراقؔ نے اسے اپنے پاس بلایا اور کہا: "میاں، یہ کیا؟ تم نے میرا شعر اپنی غزل میں ٹانک لیا؟” نوجوان شاعر نے لاپروائی […]
پشتونوں کی روایتی اور ثقافتی پشاوری چپل
موسمِ گرما کے آغاز اور خاص کر عید قریب آنے کے ساتھ ہی پشاوری چپل کی تیاری اور خریداری میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ سوات سمیت صوبہ کے بیشتر علاقوں میں پشاوری چپل بڑی تعداد میں تیار کی جاتی ہے۔ اس حوالہ سے ایک دکان دار امجد علی کے مطابق موسمِ گرما […]
فرشتہ اور شیطان
پاکستان کے دارالخلافہ، جی ہاں! دارالخلافہ میں ایک ننھی پری بنام فرشتہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد اس کے خون کی ہولی کھیلی گئی۔ زینب قتل کیس کی طرح اس بار بھی عوام اور خاص کر حساس دلوں پر یہ قیامت خیز خبر بہت بھاری ثابت ہوئی۔ مختلف حلقوں اور نظریۂ حیات رکھنے والے […]
22 مئی، جب تاریخ کا شدید ترین زلزلہ ریکارڈ ہوا
معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 22 مئی 1960 ء کو تاریخ کا شدید ترین زلزلہ چلی (Chile) میں ریکارڈ کیا گیا، ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 9.5 ریکارڈ کی گئی۔ ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ زلزلے میں تقریباً 6 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔