امن کی راہ میں صحافیوں کی قربانیاں نظر انداز نہ کی جائیں
خیبرپختونخواہ سمیت ملک بھر میں صحافیوں کو تحفظ دینے کا خواب شرمندۂ تعبیر ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔ صحافیوں کے اغوا، قتل، انہیں دھمکانے اور تشدد کے واقعات معمول بن گئے ہیں۔ حکومت اور متعلقہ اداروں کی جانب سے صحافیوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات نہ ہونے سے صحافی غیر محفوظ اور خطرات سے […]
صحبتِ صالح ترا صالح کند
آدمی لائق تھا اور باصلاحیت اور تجربہ کار بھی۔ پھر یہ کہ اس میں ملکی انتظام چلانے کی پوری صلاحیت بھی موجود تھی۔ جب حضرت عمر بن عبدالعزیز ؒ کو اس کی اس کی صلاحیتوں کا علم ہوا، تو اسے کسی جگہ کا حاکم بنایا۔ اتفاقاً چند دنوں بعد حضرت عمر بن عبدالعزیز ؒ سے […]
21 مئی، جب راجیو گاندھی کو قتل کیا گیا
معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 21 مئی 1991ء کو ہندوستان کے سابقہ وزیر اعظم راجیو گاندھی کو ایک خودکُش حملہ میں قتل کیا گیا۔ ویب سائٹ کے مطابق خودکُش حملہ آور ایک عورت تھی جس کے بارے میں کہا گیا کہ وہ سری لنکا کی علاحدگی پسند مسلح تنظیم "تامل […]
پُوسٹ ٹُرتھ اِرا
اس دور کو اب ’’پوسٹ ٹرتھ‘‘ (Post Truth) یعنی "بعد از سچائی” کا دور کہا جاتا ہے۔ اس کا مطلب یہ کہ اب حقائق ہمارے لیے وہ ہوں گے جنہیں کوئی طاقتور شخص یا ادارہ بیان کرے۔ یعنی اس کا ہر جھوٹ، پروپیگنڈا اور تشریح ہمیں سچ لگے گی۔ کسی دانا نے اس دور کو […]