غریب طالب علموں کے لیے بل گیٹس کا قابلِ تقلید اقدام

اگر آپ طالب علم ہیں، تو "openstax.org” ویب سائٹ کے بارے میں ضرور جانئے۔ انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق "openstax.org” کالج کے طالب علموں کو مفت کتب مہیا کرتا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق کتب کا خرچہ "بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن” (Bill and MelinDa Gates Foundation) نامی ادارہ ادا کرتا ہے، […]
چائے والا اور ڈگری والا

اس منحوس دن سے جب مسلمانوں نے ہندوستان میں قدم رکھا ہے، آج تک ہندو قوم ان کے خلاف بہادری سے جنگ لڑ رہی ہے۔ قومیت کا احساس جاگ رہا ہے۔ ہندوستان ہندوؤں کی سرزمین ہے اور اس میں صرف ہندوؤں کو ہی رہنا چاہیے۔ باقی سب غدار ہیں اور قومی مشن کے دشمن ہیں […]
محکمۂ جنگلات کس درد کی دوا ہے؟

قارئین، یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہہمارے جنگلات تب گھنے تھے جب ’’محکمہ جنگلات‘‘ نہیں تھا۔ سوات میں مذکورہ محکمے کے آتے ہی ہمارے جنگلوں کو گویا دیمک لگ گئی۔ درختوں کو کاٹنے کا عمل جاری رہا اور اس کے بدلے میں شجرکاری سے پہلو تہی کی گئی۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ […]
سفر کے دوران میں روزے بارے کیا حکم ہے؟

حنفی، حنبلی، شافعی اور مالکی مکاتب روزہ چھوڑنے کی وجوہ میں سفر کو بھی شامل کرتے ہیں، بہ شرط یہ کہ سفر سحری سے پہلے شروع ہو اور مسافر اس نقطے پر پہنچ جائے جہاں نماز صبح سے پہلے قرض (Overdue) ہوجائے۔ لہٰذا اگر وہ سورج طلوع ہونے کے بعد سفر شروع کرے، تو روزہ […]
مصرعہ "فرحت پہ تبئی تور د باجوڑ گلونہ” کا تاریخی پس منظر

شاعر محمد سرور خٹک اس مصرعے "فرحت پہ تبئی تور د باجوڑ گلونہ” کا تاریخی پس منظر بیان کرتے ہوئے درجِ ذیل دلچسپ داستان رقم کرتے ہیں: "یہ غالباً 1958ء کی بات ہے کہ میں گورنمنٹ ہائی سکول درگئی میں نویں جماعت کا طالب علم تھا۔ اُن دِنوں ہماری رہائش درگئی ریلوے سٹیشن کے قریب […]