چوہے کے بارے میں یہ بات جانتے ہیں؟

یوں تو چوہوں سے ہر کسی کو چِڑ ہے مگر اس کے حوالہ سے ایک عجیب و غریب معلومات یہ ملی ہے کہ چوہا گاتا بھی ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق چوہے باقاعدہ طور پر گاتے ہیں مگر انسانی کان میں اتنی طاقت نہیں کہ کسی […]
تاریخی نقلِ مکانی، یادِ ماضی عذاب ہے یا رب!

سوات سے لاکھوں لوگوں کی تاریخی نقلِ مکانی کو دس سال مکمل ہوگئے۔ آج سے ٹھیک دس سال قبل سوات میں حالات انتہائی کشیدہ ہونے، شدت پسندوں کے مینگورہ شہر میں داخل ہونے اور سیدو شریف میں کمشنر اور ڈی آئی جی کے دفاتر پر قبضہ کے بعد5مئی کو سیکورٹی فورسز نے اہلِ سوات کے […]
6 مئی، جب پہلا مسلمان بھارت کا صدر منتخب ہوا

6 مئی کو بھارت کی تاریخ میں ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ 6 مئی 1967ء کو ذاکر حسین بھارت کا پہلا مسلمان صدر منتخب ہوا تھا۔ وکی پیڈیا کے مطابق سیاست دان ہونے کے علاوہ آپ ماہر تعلیم بھی تھے۔ آپ نے حیدرآباد دکن، دہلی اور علی گڑھ میں تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں جرمن […]
قیدی نمبر 4470 اور موجودہ صورتحال

میاں محمد نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل کی قیدِ تنہائی ایک پھر کاٹنے کو دوڑے گی۔ عارضۂ قلب، گردوں کی بیماری، ڈپریشن اور ہائی بلیڈ پریشر جیسے جان لیوا مریض کو قیدی نمبر 4470 کہہ کر پکارا اور لکھاجائے گا۔ گذشتہ چھے ہفتوں کے دوران میں نون لیگ بظاہر خاموش رہی، لیکن وہ مسلسل […]