30 اپریل، ہٹلر اور ایوا براؤن کی خودکشی کا دن

30 اپریل کو جرمنی کی تاریخ میں بہت اہمیت حاصل ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق دوسری جنگ عظیم کے آخری ایام میں 30 اپریل 1945ء کو ہٹلر (Hitler) نے برلن میں اپنی زیرِ زمین پناہ گاہ میں اپنی نئی نویلی دلہن ایوا براؤن (Eva Braun) کے ساتھ خودکشی کرلی۔

کچھ ذکر ستھانہ اور ملکا کا

امسال 16 اپریل کو اپنے قریبی دوست کے ساتھ پروگرام بنا کہ کیوں نہ پیر باباؒ کے عرس مبارک میں شرکت کی جائے، تاکہ اس تقریب کے حوالے سے تھوڑی سی آگاہی حاصل ہو، اور اسے قریب سے دیکھنے کا موقع بھی ہاتھ آئے۔ پیر باباؒ کے مزار میں سید خورشید باچا سے ملاقات ہوئی، […]