بارِ گراں اور ناتواں کاندھے

صبح سویرے اور دوپہر کو اپنے اطراف پر ایک نظر ڈالیے، آپ کو چھوٹے بچے، بھاری بھر کم بستے اپنے کندھوں پر لادے دکھائی دیں گے۔ سکول کے معصوم بچے اپنے وزن سے زیادہ بھاری بستوں کے بوجھ تلے ادھ موے دکھائی دیتے ہیں۔ اکثر بچے وزنی بستوں سے اس حد تک تنگ آجاتے ہیں […]

22 اپریل، معین اختر کا یومِ انتقال

22 اپریل 2011ء کو معین اختر دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کرگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق معین اختر پاکستان ٹیلی وژن، اسٹیج اور فلم کے ایک مزاحیہ اداکار اور میزبان تھے۔ اس کے علاوہ وہ بطورِ فلم ہدایت کار، پروڈیوسر، گلوکار اور مصنف کام کر چکے ہیں۔ انہیں ان کے کام کے […]

پروفیسر ولی محمد (تھانہ) کی یاد میں

’’ٹھہریے بابا جی، کہاں جا رہے ہیں آپ؟‘‘ بابا جی کی چوں کہ سانس اُکھڑ چکی تھی، اس لیے انہوں نے دیوار کا سہارا لیا اور ہانپتے ہوئے جواب دیا: ’’میرے بچے (بھتیجے) کا آپریشن ہے۔ اسپتال میں اسے ہماری ضرورت ہے۔ اس لیے ہم وہاں جا رہے ہیں۔‘‘ چیک پوسٹ پر کھڑے بابا جی […]

اپنے وزیر اعلیٰ کے نام کھلا خط

پچھلے دنوں اپنی حکومت کے نام سیدو شریف ہسپتال کے متعلق کچھ گذارشات پیش کی تھیں، لیکن تاحال اس حوالہ سے کوئی خوش خبری نہیں ملی۔ پاکستان تحریک انصاف کا کارکن ہوتے ہوئے اخبار کے ذریعے کھلا خط لکھنے کی اصل وجہ شاید یہ ہے کہ پارٹی کے اندر اس طرح کی تجاویز سننے یا […]