21 اپریل، اقبال بانو کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق کلاسیکی موسیقی، خصوصاً غزل کی بہترین گلوکارہ اقبال بانو 21 اپریل 2009ء کو لاہور میں انتقال کر گئیں۔ آپ دہلی میں پیدا ہوئی تھیں۔ پاکستان بننے کے بعد لاہور آئیں اور بعد میں ملتان آکر مستقل سکونت اختیار کی۔ دورِ ضیاء الحق کے آخری دِنوں میں فیض کی نظم ’’لازم ہے […]

تصنیف و تالیف میں فرق

خالصتاً ذاتی لیاقت اور خداداد استعداد سے کتاب لکھنا تصنیف کہلاتا ہے۔ تصنیف، تخلیقی بھی ہوسکتی ہے اور غیر تخلیقی بھی۔ مثلاً بانگِ درا، کلیاتِ میر، رسوا کا ناول "امراؤجان ادا” تخلیقی تصانیف ہیں۔ ہر تخلیقی کتاب تصنیف ہے، لیکن ہر تصنیف، تخلیق نہیں۔ تصنیف کنندہ مصنف کہلاتا ہے۔ تالیف: مختلف ادیبوں یا شاعروں کی […]

منھ کی بدبُو کی ایک عام سی وجہ

ڈان اُردو سروس نے حالیہ منھ کی بدبُو کی چند وجوہات درج کی ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ "جب آپ کا منھ زیادہ خشک ہوتا ہے، تو اس میں تھوک کم بنتا ہے اور جب لعاب دہن کم ہوتا ہے، تو غذائی ٹکڑے اور بیکٹیریا زیادہ وقت تک منھ کے اندر موجود […]

خاں صاحب، مطالبات مان لیں، لہجہ ٹھیک ہوجائے گا

قارئین، کتنی بے حسی ہے کہ ملک کا وزیر اعظم مطالبات کو ٹھیک تسلیم کر رہا ہے، لیکن اس کو تکلیف "لہجہ” سے ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جب مطالبات جینوین ہیں، تو ان کو حل کرنے کے لیے ریاست کیوں ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے؟ کیوں سادہ سے مطالبات کے حل […]