8 اپریل، جب پہلی خاتون کو برقی کرسی پر سزائے موت ملی

"murderpedia.org” کے مطابق 8 اپریل 1899ء کو امریکہ سے تعلق رکھنے والی مارتھا پلیس (Martha Place) دنیا کی وہ پہلی خاتون ٹھہریں جنہیں برقی کرسی (Electric Chair) پر سزائے موت دی گئی۔ وکی پیڈیا کے مطابق مارتھا خود اپنے شوہر کی ایک 17 سالہ بیٹی کی قاتل تھیں، جس کی وجہ سے مارتھا کو بھی […]

جیکب آباد کا تاریخی کبوتر گھر

صوبہ سندھ کے شہر جیکب آباد میں ڈیڑھ سو سال پرانا کبوتر گھر ہے جو جنرل جان جیکب نے 1860ء میں تعمیر کروایا تھا۔ یہ اپنی نوعیت میں منفرد اور نو آبادیاتی سندھ کی پہلی کبوتروں کی نرسری کہلاتی ہے۔ جنرل جان جیکب نے یہ نرسری اس زمانہ میں ناقص ابلاغی نظام، دور دراز علاقوں […]

بھمالہ، گوتم بدھ کے انتقال کا منظر پیش کرتا مجسمہ

ٹیکسلا سے 3 گھنٹے کی مسافت پر بھمالہ گاؤں واقع ہے، جہاں پر بدھ مت دور کے قدیم آثار موجود ہیں۔ بھمالہ تک جانے کے لیے ٹیکسلا کی مین جی ٹی روڈ سے ایک الگ سڑک جدا ہوتی ہے، جو دریائے ہرو کے ساتھ ساتھ مذکورہ آثار تک نکل جاتی ہے۔ یہ سڑک یک رویہ […]