دنیا کی سب سے زیادہ شراب پینے والی قوم

گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ 2013ء کے مطابق اہلِ مالدیپ (Moldevians) پوری دنیا میں سب سے زیادہ شراب پیتے ہیں۔ گینز بُک کے صفحہ نمبر 157 پر درج ہے کہ 2005ء میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) کے مطابق مالدیپ کے باسیوں نے 19.2 لیٹر فی کس خالص شراب پی کر ’’دنیا میں سب سے زیادہ […]
منھ سے پیاز کی بُو دور کرنے کا ٹوٹکا

پیاز اور لہسن کی بدبو منھ سے ختم کرنے کے لیے سلاد میں یا پیاز اور لہسن کھانے کے بعد اگر ایک چھوٹا سا ٹکڑا ادرک کا منھ میں رکھ لیا جائے، تو یہ "ماوتھ فریشنر” کا کام دے گا، اور ناگوار بُو کا بھی خاتمہ ہوجائے گا۔ (کتاب ’’زبیدہ آپا کے ٹوٹکے‘‘ مطبوعہ ’’خزینۂ […]
سوات سکینگ فیسٹول اور مسائل

پختون خواہ وطن کو قدرت نے بڑی فیاضی سے نوازا ہے، جس میں ملم جبہ کی سیرگا ہ ایک منفرد مقام ہے۔ والیِ سوات نے اپنے اسٹریلوی سفیر دوست کی تجویز پر اس مقام پر ’’ملم جبہ سکی ریزارٹ‘‘ قائم کیا، جو پورے پاکستان کی بہترین اور حسین سیر گاہوں میں سے ایک ہے۔ تقریباً […]
زرسانگہ، فن اور شخصیت

پشتو زبان کی نامور گلوکارہ "زرسانگہ” کا اصل نام "زلوبے” (جلیبی) ہے۔ وہ خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں "ظفر ماما خیل گاؤں” میں پرویز کے گھر میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنی جادوئی آواز سے ریڈیو اور ٹیلی وژن کے ذریعے عوام کے دلوں پر حکومت کی۔ اندرون و بیرونِ ملک "میوزک کنسرٹس” میں […]